نیوز ایلکٹرونک پرنٹ میڈیا

نیوز ایلکٹرونک پرنٹ میڈیا



سینٹر فار پیس, سیکیورٹی اینڈ ڈیولپمنٹ اسٹڈیز کے زیر اہتم مسئلہ کشمیر سجی اور اقتصادی فروغیت کے نام سے کراچی کے مقامی ہو ٹل میں سمینار کاانعقاد کیا گیا ہے۔ سیمنار سے لیفٹیننپپٹ ج ل (ر)آغا محمد فاروق سابق سفیر وصدر سی پی ایس ڈی ,سابق سفیر عارف کل, چوہدری محمد سعید وزیر برائے سپورٹس, یوتھ اینڈ کلچر حکومت آزاد جموں و کشمیر نےخطاب کیا

صدر سی پی ایس ڈی لفٹیننٹ جل (ر) آغا محمد عمر فاروق نے کہا کہ امن و امان پو ری دنیا کا مسئلہ ہے. انہیں مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ کشمیر ہے اس مسلے کو س جی اور اقتصادی فروغیت کے زریعے دنیا کے سامنے بہتر انداز میں پیش کر کے حل کیا جاسکتا ہے

سابق سفیر نجم الدین شیخ کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیر کے مسلے کو دہشت گردی سے جوڑ کر دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے جو کہ بھارتی پروپیگنڈہ ہے. ہمیں سفارت کاری کے زریعے اس مسئلہ کشمیر کو بہتر انداز میں دنیا اور اقوام متحد ہ میں پیش کرنا ہو گا. خارجہ پالیسی کو از سر نوع مرتب کر کہ جدید تقاضوں کے مطابق بنانا ہو گی. کشمیر کی ترقی اور آزادی کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کرین گے

چوہدری محمد سعید وزیر برائے سپورٹس, یوتھ اینڈ کلچر حکومت آزاد جموں و کشمیر نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ. موجودہ حکومت نے بہت ترقیاتی کام کیا ہے. سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے. بھارت معصوم کشمیریون کا درندگی کا نشانہ بنا رہا ہے عالمی دنیا اسکا نوٹس لے اور اقوام متحدہ اپنا امن مشن کا وفد ایل او سی پر بھیجے سیمنار میں بزنس کمیونیٹی, سول سوسائٹی, وکلاء اور میڈیا کے ¿ائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

MORE ON FACEBOOK : Photos of this Event